اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے برطانیہ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے معالج و دل کے سرجن ڈیوڈ آر لارنس کو ان کی صحت سے متلعق خط لکھ دیا۔

ڈاکٹرلارنس اورڈاکٹرشال سے نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس طلب کی جائینگی۔
اٹارنی جنرل نے وزیراعظم کو اہم کیسز کےحوالے سے بریف کیا