گیس چوری:سوئی سدرن کو سالانہ 2 ارب روپے نقصان کا سامناJune 22, 2019غیاث الدین0 سوئی سدرن حکام کی طرف سے شروع کیے گئے آپریشن ’گرفت‘ کو تقریبا دوسال گزرگئے ہیں مگر مطلوبہ اہداف حاصل نہیں کیے جاسکے ہیں۔