دبئی: پولیس کا آپریشن بچھو، 23 ارب روپے سے زائد مالیت کی کوکین برآمدOctober 10, 2021ویب ڈیسک0 دبئی پولیس کی جانب سے کی جانے والی کارروائی میں 500 کلو گرام کوکین برآمد کی گئی ہے۔