آصف زرداری نے افغانستان کی تنظیم کو پیسے دیے، عمران خان بتا چکے، فرخ حبیب

عمران خان اگر سفر کریں گے تو ہڈی فریکچر ہونے کا خدشہ ہے، پی ٹی آئی رہنما کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو

عمران خان آصف زرداری پر لگائے گئے الزامات کے ثبو ت دیں، ان حالات میں طالبان سے بات نہیں ہو سکتی، کائرہ

ڈائیلاگ اور آپریشن سے کام نہیں چلے گا، وزیراعظم کے مشیر کی پروگرام ’ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو

شیخ رشید کو تھانے سے بلاوا آگیا

شیخ رشید نے سازش کے تحت آصف زرداری پر الزام عائد کیا ہے، شہری کی تھانہ آبپارہ میں درخواست

آصف زرداری پر عمران خان کے الزامات کا عدلیہ از خود نوٹس لے، کائرہ کی اپیل

مانتا ہوں ہم مہنگائی کم کرنے آئے لیکن ناکام رہے، وزیراعظم کے مشیر اور پی پی رہنما کا اعتراف

ایم کیو ایم کا حکومت سے علیحدگی پر غور، خالد مقبول سے آصف زرداری کا رابطہ

وزیراعظم کو تحفظات سے آگاہ کردیا، آصف زرداری نے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

عمران خان عقلمند آدمی ہیں، مشورے کی ضرورت نہیں، چودھری شجاعت حسین

شہباز شریف اور زرداری سے رابطے ہیں لیکن پی ڈی ایم سے نہیں۔

الیکشن جب بھی ہوں جیت ہماری ہی ہو گی، عمران خان

انتخابات میں تاخیر پر بھی پی ٹی آئی کو فائدہ ہوگا۔

ہماری چوائس ہے بجٹ دیکر جائیں، عمران خان اسمبلی تحلیل کرنا چاہیں تو تیار ہیں، مونس الٰہی

اگر 10 سیٹوں کے ساتھ آپ وزیراعلیٰ بن سکتے ہیں تو پاکستان میں کچھ  بھی ہو سکتا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے کی ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان

صوبہ خیبرپختونخوا کے گمراہ دوستوں کو واپس لانا ہے، آصف زرداری

لکھ کر دیتا ہوں پنجاب اور خیبرپختونخوا سے مستعفی نہیں ہوں گے ، کراچی کا میئر جیالا ہو گا، بلاول بھٹو

ادارے اپنی غلطیاں مان چکے، عدم اعتماد کی طرح پنڈی سے بھاگ نکلا، چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کا پارٹی کے 55 ویں یوم تاسیس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز