آزادکشمیر کی تاریخ میں پہلی بار 1 کھرب 21 ارب کا بجٹ پیشJune 18, 2019ثاقب علی حیدری0 بجٹ میں جاریہ اخراجات کیلئے97ارب جبکہ ترقیاتی اخراجات کیلئے24ارب 56کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔