اسلام آباد کے چار رہائشی سب سیکٹرز سیل کر دیئے گئےJune 24, 2020ویب ڈیسک0 اسلام آباد کےجن سیکٹرز کو سیل کیا گیاہے ان میں جی سکس ون، ٹو،جی سیون اور جی ٹین فور شامل ہیں۔