شراب پر پابندی کا آئینی ترمیمی بل مستردMarch 12, 2019جاوید سومرو0 آئین میں پہلے سے ہی غیر مسلموں کے شراب پینے پر پابندی موجود ہے، ارکان قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف