ایف آئی اے سائبر کرائم نے چھ ماہ میں دس ہزار انکوائریوں میں نو سو ملزمان کو پکڑاJuly 27, 2024ویب ڈیسک0 لاہور زون میں 16 سو زائد، گوجرانوالہ میں 1555 اور فیصل آباد میں 1583 میں انکوائریاں درج ہوئیں