ٹویوٹا یارس کا نیا ماڈل پاکستان میں لانچMay 24, 2024ویب ڈیسک0 ٹویوٹا یارس کے ایکسٹیرئیر اور انٹیرئیر میں کئی تبدیلیاں متعارف کرائی ہیں البتہ پاور آؤٹ پٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔