کورونا وائرس، انٹرسٹی بسوں کی بندش، ڈرائیورز اور کنڈیکٹرز کے گھروں میں بھی فاقےMarch 23, 2020عمیر رانا0 محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق لاہور سے روزانہ 30 گاڑیاں کراچی روانہ ہوتی تھیں جن کا تمام عملہ کورونا وائرس کے باعث بے روزگار ہو چکا ہے۔