گیمنگ ویب سائٹس جرائم، انٹرنیٹ فراڈ سے متعلق ابوظہبی پولیس کا انتباہDecember 11, 2020ویب ڈیسک0 ابوظہبی پولیس کا کہنا ہے کہ اسمارٹ آلات پر آن لائن گیمز اور گیمز اپلیکشن کی خریداری پر بہت احتیاط کریں