کشمور: ام رباب کے والد سمیت تین افراد کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتارNovember 26, 2020ویب ڈیسک0 ایس ایس پی کشمور امجد شیخ کے مطابق ذوالفقارچانڈیو کو بلوچستان سے کشمور آمد پر خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا