تحریک انصاف کے اتحادی ان سے خوش نہیں، مرتضیٰ وہابJanuary 16, 2019ویب ڈیسک0 مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کل تحریک انصاف کے دو وزرا نے کہا کہ فواد چوہدری جو کر رہے ہیں وہ پارٹی کا ایجنڈا نہیں ہے۔