پر امن جمہوری اصولوں ،انسانی حقوق کی حمایت کرتے ہی، امریکی محکمہ خارجہ
امریکا قانون کی حکمرانی اور اس کے تحت برابری کے اصولوں کو سپورٹ کرتا ہے،امریکی محکمہ خارجہ
ترجمان امریکی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آئینی عمل، قانون کی بالادستی کا احترام کرتے ہیں
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ بھارتی وزارت دفاع نے واقعے کو حادثہ قرار دیا ہے
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس پر تبصرے سے گریز
31 دسمبر تک مخصوص کیٹیگریز میں ورک ویزے کیلئے انٹرویو کی ضرورت نہیں ہو گی۔
سب اس بات پر متفق ہیں کہ افغانستان سے گزشتہ 20 برس کے حاصل کردہ فوائد ضائع نہیں ہونے چاہیے
کینیڈا کا بھی کابل میں پھنسے افراد کے لیے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان
افغانستان سے امریکیوں کے فوری انخلا کی تجویز بھی دی گئی تھی
ڈپٹی سیکریٹری آف اسٹیٹ نے اشرف غنی کو سیاسی پناہ دیے جانے کے سوال پر کسی بھی قسم کا تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعاون پورے خطے کے استحکام میں معاون ہے۔
سینئر پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کریں گی جس میں دوطرفہ امور اورعلاقائی صورت حال پر بات چیت کی جائے گی۔
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کرتارپور راہداری کو مذہبی آزادی کے فروغ کی جانب ایک قدم قرار دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات میں اضافے کے خواہاں
عمران خان نے طالبان سے افغان حکومت سے مذاکرات کی درخواست کی ہے جو کہ امن عمل کے لیے بڑا قدم ہے، ترجمان










