ناسا: پاکستانی طالبہ رادیہ عامر انٹرن شپ کے لیے منتخبFebruary 16, 2019ویب ڈیسک0 12 سالہ طالبہ ناسا میں تربیت کے دوران ورچوئل اور موشن سیمیولیشن کے ذریعے مریخ پر چہل قدمی اور ڈرائیو کریں گی۔