ہم 2023 کے الیکشن میں ای وی ایم کا استعمال چاہتے ہیں، شبلی فرازNovember 18, 2021ویب ڈیسک0 ہماری تیار کردہ مشین استعمال کرنی ہے یا باہر سے منگوانی ہے، ذمہ داری الیکشن کمیشن کی ہے، وفاقی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب