تاجروں نے حکومتی اعلان کے باوجود الیکٹرانکس مارکیٹ کھول لیMarch 18, 2020ویب ڈیسک0 الیکٹرانکس مارکیٹ کے صدر نے کہا کہ 15 روز تک مارکیٹوں کی بندش کے بعد روز کما کر گھروں کی کفالت کرنے والوں کو راشن کون فراہم کرے گا ؟