یونان کا جرمنی سے 290 ارب یورو بطور ہرجانہ طلب کرنے کا فیصلہApril 19, 2019ویب ڈیسک0 پارلیمنٹ کے فیصلے کے تحت دوسری عالمی جنگ کے دوران یونان کو پہنچنے والے نقصانات اور یونانیوں کے قتل عام کا ہرجانہ جرمنی سے سینکڑوں ارب یورو کی شکل میں طلب کیا جائے گا۔