بھارت میں لوک سبھاکے انتخابات کا پہلا مرحلہ آج سے شروع ہورہاہے۔بھارتی لوک سبھا کےانتخابات  میں نوے کروڑ ووٹر حق رائے دہی استعمال کریں گے ۔ لوک سبھا کی پانچ سو تینتالیس نشستوںکیلئے انتخابات  سات مرحلوں میں مکمل ہوں گے۔انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان  بھارتی الیکشن کمیشن کی طرف…