1980میں انہیں صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا۔الن فقیر 4 جولائی 2000کو اس فانی دنیا سے کوچ کرگئے۔
1980میں انہیں صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا۔الن فقیر 4 جولائی 2000کو اس فانی دنیا سے کوچ کرگئے۔
انہیں ست سورمیوں کا شاعر” یعنی سات شہزادیوں کی داستانیں بیان کرنے والا شاعر بھی کہا جاتا ہے ۔شاہ عبدالطیف بھٹائی کا کلام معروف گلوکارہ عابد پروین کی پہچان بنا ۔