بھارت: انتہاپسند مودی سرکار کو معاشی میدان میں دھچکہMarch 23, 2019ویب ڈیسک0 بین الاقوامی شہرت یافتہ ریٹنگ ایجنسی فچ نے بھارت کی ممکنہ شرح ترقی 2019-20 میں صرف 6.8 فیصد رہنے کی پیشنگوئی کردی ہے۔