وزیر اعظم کا 12 اپریل کو اقتصادی و سماجی کونسل کے اجلاس سے خطاب ہوگاApril 11, 2021ویب ڈیسک0 عمران خان عالمی برادری سے پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے لیے فیصلے کرنے کا مطالبہ کریں گے، دفتر خارجہ