چمن: افغان بارڈر فورسز کی شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ، 6شہری شہیدDecember 11, 2022ویب ڈیسک0 پاکستانی فورسز نے جارحیت کا موثر انداز میں بھرپور جواب دیا تاہم علاقے میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے سے گریز کیا۔