افغان امن کونسل کے سربراہ نے کہا کہ مذاکرات سے لوگ تشدد میں کمی کی توقع کر رہے ہیں۔
افغان فریقین مزید تعطل کے بغیر وسیع ترمذاکراتی عمل کا آغاز کریں، وزیر خارجہ
کورونا کے پھیلاؤ پر قابو پانے کےلیے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہے ہیں،وزیر خارجہ
قطر کے نائب وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان نے خطے میں امن کے لیے کی گئی پاکستانی کوششوں کی تعریف کی۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام چاہتا ہے اور وزیر اعظم عمران خان چاہتے ہیں افغان عمل آگے بڑھے۔
وزیر اعظم نے ایران کی صورتحال پر بات کی اور واضح مؤقف اپنا کہ خطہ کسی جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ دعاہےافغانستان میں امن ہوجائے کیونکہ امن ہونے سے تجارت بڑھےگی توعلاقے میں خوشحالی آئےگی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے طالبان کے ساتھ جاری مذاکرات ختم کرنے کے فیصلے کے بعد پہلی مرتبہ کمیٹی کی جانب سے کسی اہم شخصیت کو طلب کیا گیا ہے۔ زلمے خلیل زاد 19 ستمبر کو قانون سازوں کے سامنے پیش ہو کر بریفنگ دیں گے۔
افغان امن عمل کے تابوت میں آخری کیل ڈونلڈ ٹرمپ نے اس اعلان کے ساتھ ٹھوک دیا کہ امریکہ اب طالبان پر بھرپور شدت سے حملے کر رہا ہے۔