نور مقدم کیس: ظاہر جعفر کی جوڈیشل ریمانڈ میں توسیعAugust 16, 2021ویب ڈیسک0 اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت نے ظاہرجعفر کے 2 ملازمین کا ڈی این اے کرانے کی درخواست بھی منظور کر لی ہے