اتوار بازار میں آتشزدگی سے ہونے والے نقصانات کا حکومت ازالہ کرے، تاجران October 29, 2019ویب ڈیسک0 ایک سال کے عرصہ میں تیسری مرتبہ اتوار بازار میں آتشزدگی کا وقوعہ سرزد ہونا انتہائی تشویش کا باعث ہے۔