کوالالمپور سمٹ2019: مسلم ممالک کا باہمی تجارت کیلئے اپنی کرنسی لانے کا اعادہDecember 20, 2019ویب ڈیسک0 تجارت میں امریکی ڈالر کی بجائے اپنی کرنسی استعمال کرنے کیلئے ترسیل زر کا نیا نظام بنانے کی کوشش کرنی چاہیے، ترک صدر