اسلاموفوبیا مذاہب کے درمیان منافرت اور عدم استحکام کا باعث ہے، وزیراعظمMay 3, 2021ویب ڈیسک0 انہوں نے یہ بات او آئی سی ممالک کے سفیروں سے ملاقات کے دوران کہی جس میں اسلاموفوبیا کا مقابلہ کرنے اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ پر گفتگو کی گئی۔