کرم ، قبائل میں جنگ بندی کیلئے آنیوالے سرکاری قافلے پر فائرنگ ، اسسٹنٹ کمشنر زخمیJanuary 31, 2025ویب ڈیسک0 سعید منان کو بوشہرہ اسپتال منتقل کر دیا گیا ، ملزمان کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن