اکشے کمار نے گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔
ہمایوں سعید نے سوشل میڈیا پر خاتون کو جواب دیا کہ مجھے پیار کرنے کا شکریہ۔
اعجاز خان کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب راجستھان سے ممبئی پہنچے۔
اعجاز درانی کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر گارڈن ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔
اداکار سندیپ نے سشانت سنگھ راجپوت کی ہٹ فلم دھونی میں ان کے ساتھ کام کیا تھا۔
سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کے گھر کے باہر پولیس کو تعینات کر دیا گیا ہے۔
انورمقصود نے ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق خود کو قرنطینہ کر لیا ہے
جونی ڈیپ نے برطانوی اخبار دی سن کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ دائر کیا تھا۔
مرحوم سول اسپتال کراچی میں زیر علاج تھے۔
معروف صحافی نے لکھا کہ بی جے پی کا ایجنڈا واضح ہے کہ بالی ووڈ کے ستاروں کو ہر حال میں اپنے ساتھ ملائیں۔
ندیم اور شبنم کی جوڑی نے پاکستانی فلم انڈسڑی کو ’آئینہ‘ جیسی بلاک بسٹر فلم دی جس نے 500 ہفتوں کا ریکارڈ قائم کیا
البیلا پنجاب کے روایتی مزاحیہ تھیٹر کے بانیوں میں سے تھے۔ انہوں نے اپنے ہونہار جونیئر امان اللہ کے ساتھ مل کر تھیٹر کو اتنا مقبول کردیا کہ یہ باقاعدہ ایک انڈسٹری بن گیا
کورونا وائرس نے چھ براعظموں میں خوف پھیلا رکھا ہے اور ایسے میں ہر کوئی ایک دوسرے کو احتیاط کے مشورے دے رہا ہے
یاسر حسین کی دعا پر مہوش حیات نے آمین کہا۔
فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے بڑے نام حکومت پنجاب کی درخواست پر مفت آگاہی پھیلانےمیں پیش پیش














