طارق جمیل ایک لمبے عرصے تک پی ٹی وی سے وابستہ رہے
قوی خان طبعیت کی ناسازی کے باعث علاج کی غرض سے کینیڈا گئے ہوئے تھے جہاں ان کا انتقال ہو گیا۔
آرٹ کو عزت دینی چاہیئے لیکن کوئی آرٹ ملک سے بڑا نہیں ہوتا۔
میرا شوہر جیسا دکھائی دیتا ہے ویسا ہے نہیں، عالیہ صدیقی
سیکیورٹی اہلکار اور محافظ 3 فروری کو ہی جیسلمر ہوٹل پہنچ جائیں گے۔
جسم پر کئی نشانات تھے جن میں سے دو تین نشانات گردن پر بھی تھے، آنجہانی اداکار کا پوسٹ مارٹم کرنے والے روپ کمار کا دعویٰ
معروف اداکار فہد مصطفیٰ کو سندھ پولیس میں انسپکٹر کا عہدہ اعزازی طور پر دیا گیا ہے۔
اداکار تنویر جمال کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے۔
راج ببر کو سرکاری فرائض میں مداخلت کرنے اور جسمانی حملہ کرنے میں ملوث قرار دیا گیا ہے۔
کرتارپور درشن ڈیوڑی پہنچنے پر شاندار استقبال پر انتظامیہ کا مشکور ہوں۔
گورنر اور وزیر اعلیٰ پنجاب سمیت مختلف رہنماؤں اور شوبز افراد نے مسعود اختر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔
محسن عباس حیدر نے شاہ رخ خان سے لیے گئے آٹو گراف کی تصویر شیئر کر دی۔
مداحوں نے ان کی نئی فلم کے پوسٹر کو دودھ سے نہلا دیا ہے۔
ایک ڈرامے میں علیزے شاہ اور اداکار یاسر نواز بھی ہمارے ساتھ تھے، نوید رضا
لیجنڈ اداکار سہیل اصغر کی نماز جنازہ میں عزیز و اقارب اور دوست احباب کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔














