ڈرامہ سیریل’مشک‘ کی پہلی قسط آج نشر ہوگیAugust 17, 2020ویب ڈیسک0 ’مشک‘ کی کہانی معروف ڈرامہ نگارعمران اشرف نے لکھی ہے۔ ڈرامے کے مرکزی کرداروں میں عمران اشرف اورعروہ حسین شامل ہیں