راست پروگرام پر اسٹیٹ بینک کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں، یہ پروگرام ڈیجیٹل پاکستان کی طرف اہم قدم ہے، وزیراعظم
پہلی مرتبہ صحت کے معاملے پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلایا گیا، وزیر اعظم آفس
کراچی میں دستی بم حملہ احساس پروگرام کے دفتر کے قریب ہوا ۔
انتظامیہ کی لاک ڈاؤن کے دوران مستحق افراد سے 3 دن سینٹرز نہ آنے کی اپیل کی ہے۔
‘ امریکہ نے احساس ایمرجنسی پروگرام کے لیے پاکستان کو 50 لاکھ ڈالر کی مدد فراہم کی ہے۔‘
شہری اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8171 پر بھیج کر احساس پروگرام میں شامل ہوسکتے ہیں۔
عوام کی مشکلا ت کا احساس ہے، حکومت اس ضمن میں ہر ممکن اقدام اٹھا رہی ہے۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی
اسپتالوں کی ایمرجنسی سروسز کھلی ہوئی ہیں اور طبی عملے کی تربیت روزآنہ کی بنیاد پر کی جارہی ہے، ظفر مرزا
احساس پروگرام کے تحت فی خاندان 12 ہزار روپے دیے جائیں گے۔