پاکستان اسکواش فیڈریشن اگلے 2 ماہ میں 2 انٹرنیشنل ٹورنامنٹس کی میزبانی کرے گیNovember 8, 2019نعمان مقصود0 پہلا ٹورنامنٹ دسمبر 2019میں اسلام آباد میں منعقد ہو گا جبکہ دوسرا ٹورنامنٹ جنوری 2020میں کراچی میں کھیلا جائے گا۔