پاک فوج کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار، آرمی چیفJune 12, 2019ویب ڈیسک0 آرمی چیف نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران پڑوسی ملک کو منہ توڑ جواب دینے پر مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کیا۔