پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پر ملی بھگت سے آٹے اور میدے کی قیمتوں میں اضافے کا الزام ہے
ملک میں آٹے کا بحران نہیں ہے تو تین لاکھ ٹن گندم کیوں درآمد کی جا رہی ہے؟ پنجاب اسمبلی میں اظہار خیال
ضلعی انتظامیہ 1,375 روپے فی من گندم کی فراہمی چکیوں کو یقینی بنا رہی ہے. ڈی سی لاہور
پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں میزبان ثمر عباس سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا میں خود ای سی سی کا ممبر ہوں گندم کے ذخائر ہوتے ہوئے بحران کیسے آیا
جذبہ خیر سگالی کے تحت دو روپے فی کلو آٹا سستا کر رہے ہیں، جنرل سیکرٹری آٹا چکی ایسوسی ایشن




