ایران: سی آئی اے کیلئے جاسوسی کرنے والے 17 افراد کو سزائے موتJuly 22, 2019ویب ڈیسک0 ایران نے یہ اعلان ایک ایسے موقع پر کیا ہے جب اس کا امریکہ کے ساتھ خلیج اور آبنائے ہرمز میں تناؤ اور کشیدگی عروج پر ہے۔