دونوں ٹیمیں اب جمعرات سے چٹگاؤں میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلیں گی
ان لوگوں کیخلاف اکیلا کھڑا رہا جو کھیلوں کو اپنے مفاد کیلئے موڑتے رہے
مارکو یانسن 93 رنز بنا کر بدقسمتی سے سنچری سے محروم رہے
اپنی نوعیت کے اس پہلے ٹورنامنٹ میں آسٹریلیا، پاکستان، سری لنکا اور امریکا نے بھی شرکت کی
پاکستان کی جانب سے اوپنر بیٹر 1000 رنز مکمل کرنے والے نویں کرکٹر بن گئے
تیسرے اور چوتھے روز کی ٹکٹیں فینز کو واپس کرنا ہیں ، چیف ایگزیکٹو کرکٹ آسٹریلیا کا میچ جلد ختم ہونے پر اظہار تشویش
34 ٹیسٹ اور 57 ون ڈے انٹرنیشنل میچز سپروائز کیے ، تین ورلڈ کپ ایونٹس میں بھی فرائض انجا دیئے
اوپنر بیٹر ایک کلینڈر ائیر کے دوران ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 100 چھکے مارنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے
پاکستان نے بھارت کو 3-1 فریمز سے شکست دی، محمد آصف اور اسجد اقبال کی شاندار کارکردگی