انہوں نے 2012 میں دہلی سے آئی پی ایل کا آغاز کیا, 2014 میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز میں شامل ہونے کے بعد دو مرتبہ لیگ ٹائٹل جیتا
ٹیم مینجمنٹ نے فصلہ ووڈ کی فٹنس کے پیش نظر انہیں احتیاط کے ساتھ استعمال کرنے کیلئے کیا
میزبانی کرنے پر پاکستان اور پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کرتے ہیں، کپتان زمبابوے ٹیم
پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی میں کسی بھی کیلنڈر ائیر میں سب سے زیادہ فتوحات کا ریکارڈ بنا دیا
سابق کپتان نے 170 انٹرنیشنل کیچز کے ساتھ شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا
محمد وسیم نے 12 راؤنڈ کی فائٹ میں تھائی لینڈ کے جکراوت مجنگو کو شکست دی
ایران نے مارچ میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کیلئے کوالیفائی کر لیا تھا
قومی ٹیم نے 115 رنز کا ہدف 4وکٹوں پر پورا کر لیا، بابر اعظم 37 اور صائم ایوب نے 36 رنز بنائے جبکہ محمد نواز، شاہین شاہ آفریدی کی 3-3 وکٹیں
پی ایس ایل میں کھیل کرنئی لیگ کو قریب سے جاننے اور پاکستانی پرجوش شائقین کے سامنے کھیلنے کا موقع ملے گا، افریقی کرکٹر