پیٹ کمنز ایک بڑا نام ہیں، ان سے سیکھنے کا موقع ملے گا، آل راؤنڈر
ویلیو 20 فیصد گر نے سے 12 ارب سے کم ہو کر 9.6 ارب ڈالر ہو گئی
وسیم اکرم، رمیزراجہ اورعلی ظفرکی خصوصی شرکت، معروف کھلاڑیوں اور فنکاروں کا شاندار مظاہرہ متوقع
ایک اوور میں 7 وائیڈز کرا ڈالیں، ٹی20 انٹرنیشنل میں ایک اوور میں سب سے زیادہ گیندیں پھینکنے کا نوین الحق کا ریکارڈ بھی برابر کردیا
آئی سی سی نے ٹکٹ جاری کرنے کا پوسٹر سوشل میڈیا پر شیئرکیا، بھارتی، سری لنکن،جنوبی افریقہ، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے کپتانوں کی تصاویر موجود
پاکستان ٹیم ورلڈکپ سے قبل مجموعی طور پر 6 میچز کھیلے گی۔
حیدر علی سمیت کئی پاکستانی کھلاڑیوں کو بنگلادیش پریمیئر لیگ میں شرکت کے لیے این او سی جاری کر دیے گئے
اے پلیس کیٹگری برقرار نہ رکھنے پر 7 کے بجائے 5 کروڑ روپے سالانہ معاوضہ ملے گا
13 دسمبر کو شام 4 بجے خصوصی تقریب منعقد ہوگی، مقصد عالمی سرمایہ کاروں کو پی ایس ایل سے جوڑنا ہے، پی سی بی