پاکستان کرکٹ کا مستقبل روشن ہے،پی ایس ایل کو نمبر ون لیگ بنانا ہمارا ویژن ہے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
بھارت نے اپنے نوجوانوں تک میں سیاست اور تعصب کا زہر بھر دیا ہے
سابق فاسٹ باؤلر ڈھاکا کیپیٹلز کے مینٹور کے طور پر فرائض انجام دیں گے
جان سینا 17 بار ورلڈ چیمپئن رہ چکے ہیں اور انہیں ریسلنگ تاریخ کے گریٹ آف آل ٹائم میں شمار کیا جاتا ہے
برسبین اور ایڈیلیڈ میں انگلش ٹیم کی سیکیورٹی اور مقامی میڈیا کے درمیان تلخ واقعات،بات ہاتھا پائی تک جا پہنچی
توسیع کا فیصلہ سرمایہ کاروں کی غیر معمولی دلچسپی کے پیش نظر کیا گیا ، پی سی بی
محمد صیام اور عبدالسبحان نے تین، نقاب شفیق نے دو جبکہ علی رضا اور احمد حسین نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا
14 دسمبر کو ٹائمز اسکوائر میں پی ایس ایل ٹرافی کے ساتھ کھلاڑیوں کی آمد، شائقین کیلئے خصوصی ایونٹ
ویمنز ہیڈ کوچ کے لیے فیفا اور اے ایف سی ‘A’ لائسنس، قومی یا ایلیٹ سطح کا تجربہ اور کھلاڑیوں کی ڈیولپمنٹ میں مہارت لازمی قرار