ٹی ٹوئنٹی بیٹرز میں صاحبزادہ فرحان ایک درجہ تنزلی سے چھٹے نمبر پر چلے گئے
بابراعظم دوسرے میچ میں صرف 9 رنز بنا سکے
لیگ میں جن کھلاڑیوں کے معاہدے ہوئے ہیں وہ پورا سیزن کھیلیں گے، ٹوڈ گرین برگ
بہتر محسوس کر رہا ہوں ، قوم کی دعائیں رہیں تو مزید بہتری آئے گی ، سابق کپتان
مجسمے کے خدوخال، داڑھی اور مجموعی انداز میسی سے زیادہ شعیب ملک سے ملتے جلتے ہیں
کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے 25 کروڑ 20 لاکھ بھارتی روپے میں آسٹریلوی کرکٹر کو اپنی ٹیم کا حصہ بنا لیا
آغازبھارت اور سری لنکا کو ملانے والے ایڈم برج سےکیا گیا،میگا ایونٹ اگلے سال 7فروری سے 8 مارچ کے دوران بھارت اور سری لنکا میں ہوگا
رواں برس ٹی 20 میں سوریا کمار کی کار کردگی انتہائی مایوس کن رہی ،نائب شبمن گل بھی جد وجہد کر رہے ہیں
ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار اور ورلڈ کپ فاتح کپتان بھارت کے چار شہروں پر مشتمل دورے کے آخری مرحلے میں نئی دہلی پہنچ گئے