ٹیکنیکل بولی 24 دسمبر شام 4 بجے تک جمع کرانے کی ہدایت،قبل ازیں پہلی تاریخ 15، دوسری 22 دسمبر رکھی گئی تھی
اننگز میں کلاس، اعتماد اور تجربے کی جھلک نمایاں نظر آئی، جس نے ٹیم کے مجموعی اسکور کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کیا
برسبین ہیٹ نے پرتھ اسکارچرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر کئی تاریخی ریکارڈ اپنے نام کیے
ویڈیو میں زکربرگ نہ صرف اسٹرائیکس کی کوشش کرتے نظر آتے ہیں بلکہ ٹیک ڈاؤن سے بچاؤ کی مشق بھی کرتے دکھائی دیتے ہیں
برسبین ہیٹ نے 259 رنز کا ہدف صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا،میٹ رینشا اور وائلڈر متھ نے شاندار سنچریاں اسکور کیں
پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے سری لنکا کو شکست دی ،پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل اتوار 21 دسمبر کو کھیلا جائیگا
پی ایس ایل 11 کے لیے دو نئی ٹیموں کی نیلامی 8 جنوری کو اسلام آباد میں ہوگی
فاسٹ بولر ایک مداح کی جانب سے سیلفی لینے کی خواہش پر چڑ گئے
ڈیون کانوے اور ٹام لیتھم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلی وکٹ پر 323 رنز جوڑے، روہت شرما اور ماینک اگروال کا 317 رنز کا ریکارڈ توڑا