ہر کیٹیگری میں صرف ایک کھلاڑی ریٹین کرنے کے باعث اسٹار کھلاڑی اپنی ٹیموں میں جگہ برقرار نہیں رکھ سکیں گے
چیئرمین پی سی بی نے ٹیم مینجمنٹ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں عدم شرکت پر متوازی پلان مانگ لیا
عدم شرکت کی صورت میں بھی بنگلادیش بورڈ کو کسی قسم کے مالی نقصان کا سامنا نہیں ہوگا۔
آکشن کے ذریعے ٹیمیں زیادہ متوازن بن سکیں گی جبکہ کھلاڑیوں کو بہتر مالی مواقع بھی میسر آئیں گے، حکام
کیویز نے تیسرے ون ڈے میں 41 سے کامیابی حاصل کرکے سیریز 2-1 سے اپنے نام کر لی
تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز لاہور میں کھیلی جائے گی۔
ابتدائی مرحلے میں انگلینڈ کی ٹیم سے تعلق رکھنے والے تین معروف کرکٹرز عادل رشید، ریحان احمد اور ثاقب محمود کو بھارتی ویزے جاری کر دیے گئے
محمد رضوان 102.74 اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ پہلے، بابراعظم 107.48 اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں
انڈیا کو کسی ملک کو ڈرانے دھمکانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، پاکستان کا موقف