نوجوان بیٹر نے 22 گیندوں میں 4 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے نصف سنچری بنائی
بی سی بی کو آئی سی سی کے بورڈ اجلاس میں خبردار کیا گیا کہ اگر ٹیم بھارت نہیں جائے گی تو اسے ورلڈ کپ سے خارج کر دیا جائے گا
محمد فاروق ندیم نے مردوں کے انفرادی ٹریپ مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کا تمغہ اپنے نام کیا
تاریخ میں یہ پہلا بار کوئی چیئرمین بھارت اور آئی سی سی کے سامنے کھل کر بات کر رہا ہے، وکرانت گپتا
مچل بھارت کیخلاف تین ون ڈے میچوں میں 352 رنز بنا کر پلیئر آف دی سیریز قرار پائے تھے
بنگلہ دیش کے میچز بھارت میں، کسی بھی کھلاڑی یا آفیشل کی سلامتی کو کوئی خطرہ نہیں، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
بنگلا دیش کی بھارت نہ جانے کی درخواست کو مسترد کردیاگیا، ایک دن کی مہلت، اسکاٹ لینڈ کی شمولیت کا امکان
48 برس کی عمر میں ریٹائرمنٹ کے بعد وہ دوبارہ ورسسٹرشائر سے وابستہ رہے اور کلب کے صدر ، بعد ازاں اعزازی نائب صدر کے عہدے پر فائز رہے
پی ایس ایل کی رونقیں دوبارہ بحال ہوں گی،ٹیم کے لوگو، کٹ اور کھلاڑیوں کے انتخاب کے حوالے سے جلد ہی بڑے سرپرائزز دینگے،مالک حمزہ مجید