تمام میچز شیر بنگلا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، پہلا مقابلہ 11 مارچ کو ہوگا
عمر زیادہ ہونے کے باعث مانیک گپتا تیز نہیں بھاگ سکے اور شدید حملے کا شکار ہو گئے ، ساتھی امپائر
بے وفائی، بچوں کو نظر انداز کرنے اور اسقاطِ حمل پر مجبور کرنے کے دعوے، حکام سے نوٹس لینے کی اپیل
نئی قیادت کیلئےہاکی فیڈریشن کے شفاف اور جمہوری انتخابات کرائے جائیں گے،تمام ادارے قومی کھیل کی بحالی کیلئے ایک پیج پر ہیں،محی الدین وانی
تحقیقات کے لیے کمیٹی بنائی جائے اور بدانتظامی کے ذمہ داروں کو سامنے لایا جائے، صدر ہاکی فیڈریشن
افغانستان کے 200 رنز کے تعاقب میں کینیڈا 8 وکٹوں کے نقصان پر 118 رنز بنا سکی
ورلڈ کپ کوالیفائنگ راونڈ میں کیمپ اور ٹکٹنگ سمیت تمام معاملات چیئرمین پی سی بی دیکھیں گے
زمبابوے کی فتح میں برائن بینٹ 63 اور سکندر رضا 45 رنزکی شاندار بیٹنگ شامل، مزاربانی، بریڈ ایونز اور کریمر کی 2، 2 وکٹیں
غیر ملکی کھلاڑی کی پی ایس ایل میں شمولیت کو اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے