سری لنکن بیٹر کے بلے سے بال ٹکرانے کے بعد وکٹ کیپر کی ٹانگ سے لگ کر اسٹمپ پر جا لگی
تقرری کا فیصلہ سلیکشن کمیٹی کے اجلاس میں ہوا، سیریز 4 سے 8 نومبر تک فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی
پی سی بی سلیکشن اور ایڈوائزری کمیٹی کا مشترکہ اجلاس جاری ، جنوبی افریقا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے کپتان کا نام فائنل کیا جائیگا
کپتان شان مسعود نے 87 اور عبداللہ شفیق نے 57 رنز کی اہم اننگز کھیل کرٹیم کو مضبوط بنیاد فراہم کی
یہ مراکش کی فٹبال تاریخ کی سب سے بڑی کامیابی قرار دی جا رہی ہے۔
شاہین کے جملے سنتے ہی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کی تالیاں بجا کر آصف آفریدی کو داد
شان مسعود نے 3 چھکے اور 2 چوکوں کی مدد سے نصف سنچری مکمل کی
1955 میں میران شاہ پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے عمر رسیدہ کھلاڑی ہیں
اگر قومی کھلاڑی کے ساتھ یہ سب کچھ ہو سکتا ہے تو عام آدمی کا کیا حال ہو گا، قومی کرکٹر