’’بابرستان‘‘ کا افتتاح 17 دسمبر کو ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے خلاف میچ کے موقع پر ہوگا، نشستیں محدود ہیں، جلدٹکٹیں حاصل کریں،کلب
افغان کپتان نے غلطی کا اعتراف کرلیا، آئی سی سی،زمبابوے نے مذکورہ ٹیسٹ میچ میں افغانستان کو شکست دی تھی
رضوان علی کی مسلسل 11ویں کامیابی، یو ایف سی میں شمولیت کے امکانات روشن
آسٹریلیا کی جانب سے میتھیو شارٹ 74 رنز کے ساتھ نمایاں رہے
ڈیوڈ ملر ہیمسٹرنگ اور جیرالڈ کوئیٹزی مسل انجری کے باعث سیریز سے باہر ، دونوں کھلاڑیوں کی جگہ میتھیو بریٹزکی، ٹونی ڈی زورزی شامل
علی ترین کا ہر بیان پی ایس ایل کے بہترین مفاد میں تھا، ایماندار رائے کو خاموش کر دینا عظیم لیگز کی تعمیر کا طریقہ نہیں،ترجمان
بھارتی حکام کو تحریری طور پرآگاہ کردیا، سیکیورٹی خدشات اور متعصبانہ رویے کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا ہے، پاکستان ہاکی فیڈیشن
ملتان سلطانز نے پاکستان سپر لیگ کے معاہدے کی متعدد بار خلاف ورزیاں کیں
پاکستانی بیٹرز کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کا زیادہ تجربہ نہیں ہے