خواتین کرکٹرز کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات یقینی بنائے جائیں گے، راجیو شکلا، اس طرح کے واقعات سے بدنامی ہوتی ہے، دیوجیت سائیکیا
سلمان علی آغا اور ڈونوون فریرا نے ٹرافی کی تقریب رونمائی میں حصہ لیا
محمدحارث کو کافی مواقع دیے، انہوں نے فائدہ نہ اٹھایا،ایشیاءکپ فائنل میں شکست پر مایوسی ہوئی،فخرزمان ایک روزہ فارمیٹ کاحصہ ہیں
ویلیوایشن رپورٹ کی بنیاد پر نیا فرنچائز معاہدہ طے ہو گا،چارٹرڈ فرم ای وائی مینا فرنچائزز کی نئی مارکیٹ ویلیو لگائے گی
گرین پچ پر بھی فاسٹ باؤلرز کیلئے باؤلنگ مشکل ہو گئی ہے
نیا ہیڈ کوچ آئندہ ہفتے تعینات کیے جانے کا امکان ہے۔
بھارتی اسٹار نے 14255 رنز بنا کر سابق سری لنکن کپتان کمارا سنگارا کو پیچھے چھوڑ دیا
دونوں ٹیموں کا ٹاکرا جنوری سے مارچ تک ہوگا، تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز شیڈول، پی سی بی جلد وینیوز کا اعلان کریگا
فرنچائزز کو تاحال پی ایس ایل 9 اور 10 کی مکمل رقم نہیں ملی، مواد زبردست مگر واجبات پہلے ادا کریں، مالک ملتان سلطانز