ون ڈے ڈیبیو پر صرف 47 گیندوں پر ففٹی مکمل کی، 19 سال 222 دن کی عمر میں یہ کارنامہ انجام دیا
تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز فیصل آباد میں کھیلی جا رہی ہے۔
بریوس قذافی اسٹیڈیم میں کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے
بورڈ میٹنگ میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی آن لائن شرکت کرسکتے ہیں، ذرائع
ٹم سیفرٹ کی انگلی ٹوٹی ہے ، مچل ہے کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ، نیوزی لینڈ کرکٹ
کراؤڈ اسٹیڈیم کو بھر کر رکھیں تاکہ آنے والے میچز بھی فیصل آباد کو ملیں، سابق کرکٹر
سدرہ نواز میگا ایونٹ میں 4 کیچز اور 4 اسٹمپس کے ساتھ سب سے کامیاب وکٹ کیپر ثابت ہوئیں
جنوبی افریقہ میں پیدا ہونے والے 44 سالہ جوناتھن ٹروٹ نے 2022 میں افغانستان کی کوچنگ سنبھالی تھی
سابق کپتان سنچری کرکے برائن لارا، مہیلا جے وردھنے اور جو روٹ کو پیچھے چھوڑ دیں گے